شخص حقیقت دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) حاوی تمام اشخاصِ دعوے داران استحقاق معاوضہ پر ہے، یہ ایکٹ حصول اراضی میں درج ہے، حقیقت رکھنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) حاوی تمام اشخاصِ دعوے داران استحقاق معاوضہ پر ہے، یہ ایکٹ حصول اراضی میں درج ہے، حقیقت رکھنے والا شخص۔